Saturday 3 August 2013

Hazrat Umar (RA) saying about Hypocrite (Munafiq)

دو طرح کے آدمیوں سے تمہیں نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں. ایک کھلا مومن اور دوسرا کھلا کافر. مجھے تمھارے بارے میں اس منافق انسان سے خدشہ ہے ، جو ایمان کی آڑ لے کر ناجائز کام کرتا ہے.

- حضرت عمر ؓ

No comments:

Post a Comment