... زندگی اپنے دامن میں اسباب و نتائج کے رشتوں کے علاوہ بھی بہت کچھ رکھتی ہے ... ایک مارکیٹ میں دکاندار صبح سے شام تک یکساں محنت کرتے ہیں اور شام کو نتیجہ یکساں نہیں ہوتا . اپنے گھر کو پرسکون بنانے کے لئے سب کوشش کرتے ہیں ، لیکن سارے گھر پرسکون نہیں ہوتے ...
کوشش اپنی ذات تک تو نتیجہ دے سکتی ہے، لیکن جب انسان دوسرے انسانوں سے متعلق ہوتا ہے تو کوشش کے باوجود متوقع نتائج برآمد نہیں ہوتے. انسان اپنے راستے پہ صحیح سفر کر رہا ہو، تو بھی اسے کسی اور کی غلطی سے دو چار ہونا پڑتا ہے. ...