Saturday 8 November 2014

Sadaaqat | Wasif Ali Wasif

کاذب ماحول میں صادق کی زندگی ایک کربلا سے کم نہیں ہوتی .

محبت کرنے والوں کی صداقت اور ہے ، محروم محبت کا سچ اور ہے .


زمین پر چاند کی چاندنی ہے لیکن چاند پر چاندنی نہیں
اب  اصل صداقت کیا ہے . زندگی کا خواب الگ ہے . خواب کی زندگی الگ !

ہر انسان سچ اور جھوٹ کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ ایک عدالت کا فیصلہ دوسری عدالت میں ہی جھوٹ ہو جاتا ہے اور دونوں عدالتیں سچی ہیں.



- واصف علی واصف ؛ کتاب : دل دریا سمندر ؛ مضمون :صداقت

مکمل تحریر

No comments:

Post a Comment